وا شھنگٹن 29 اگست ( ایجنسیز) ا مر یکی صد ر با ر ک او با ما نے ر و س پر ا لز ا م لگا یا کہ وہ مشرقی یو کر ین میں تشد د پھیلا ر ہا ہے۔ ا نہو ں نے مز ید کہا کہ ما سکو
جان بو جھ کر اور یو کر ین کی خو د مختا ری اور علا قا ئی سا لمیت کی خلا ف و ر ز ی کر ر ہا ہے۔ ر و س تششد کو بڑ ھا وا دے ر ہا ہے۔ علحد گی پسندو ں کو ر وس ہی تر بیت دے ر ہا ہے اور ہتیا ر بھی فر اہم کر ر ہا ہے ’ مسٹر او با ما نے کہا۔